ماشااللہ، اللہ نظر بد سے بچائے : لالہ شاید آفریدی کی بڑی بیٹی کے حوالے سے زبردست خوشخبری آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی اپنی صاحبزادی کے ساتھ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستانی سٹار کرکٹر شاہدخان آفریدی نے اپنی بیٹی کی تصویر احترام اور محبت سے بھرے جذباتی الفاظ

کے ساتھ تصویر شیئر کی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق کپتان اور ان کی بیٹی مسکرا رہے ہیں اور بیٹی نے اپنے والد کے کندھے پر سر رکھا ہوا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے تصویر شیئرکرنے کے ساتھ ہی اپنے مداحوں کو یہ بھی بتادیا کہ میری پیاری بیٹی کا یوم پیدائش ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta