پاکستانیوں تیاری کرلو۔۔۔۔۔۔۔۔!! محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی سامنے آگئی

پاکستانیوں تیاری کرلو۔۔۔۔۔۔۔۔!! محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی سامنے آگئی پاکستانیوں تیاری کرلو۔۔۔۔۔۔۔۔!! محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی سامنے آگئی لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی سامنے آگئی۔ پاکستان کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم کافی حد تک سرد اور خشک رہے گا۔

کشمیر، گلگت بلتستان (جی بی) اور بالائی کے پی کے میں ملطلع ابر آلود رہے گا اور ہلکی بارش کے ساتھ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ پنجاب کے میدانی علاقوں لاہور، نارروال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ساہیوال، فیصل آباد، بہاولپور ،خانپور، ملتان جبکہ سند کے متعدد علاقوں لاڑکانہ اور سکھر میں رات کے وقت دھند رہنے کا امکان ہے۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، جی بی، کشمیر میں مطلع ابر آلود رہے گا، جس کے ساتھ بارش بھی ہوگی۔ کے پی کے کے علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا۔ مانسہرہ، سوات، مالاکنڈ میں ہلکی بارش ہوگی جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان بتایا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta