
6شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا،کون کون سے علاقے متاثرہوئے؟جانیےتفصیل
6شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا،کون کون سے علاقے متاثرہوئے؟جانیےتفصیل
چلی(نیوز ڈیسک)چلی میں انتہائی شدت کے زلزلے نے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کردیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں و دفاتر سے باہر آگئی ہے۔ عالمی خبر رساں
ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روزقبل ترکی میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے