دنیا کپتان کو مان گئی ۔۔۔۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایسی کامیابی کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا کے سلسلے میں اقوام متحدہ میں ایک قرارداد منظور کرا لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں بین المذاہب اور

بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ پر پاکستان کی قرارداد کو منظوری مل گئی ہے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ سے مذہبی منافرت کے خلاف اقوام متحدہ کو اپنا اہم کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پاکستان نے توہین رسالت کو قابل مذمت قرار دینے سے متعلق اقوام متحدہ کو ایک قرارداد پیش کی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta