اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔!! پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار، آصف زرداری کے انتہائی قریبی رہنما کا انتقال ہو گیا

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔!! پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار، آصف زرداری کے انتہائی قریبی رہنما کا انتقال ہو گیا لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی بڑے صدمے سے دوچار، پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار، آصف زرداری کے انتہائی قریبی رہنما کا انتقال ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر رہنما دلاور بٹ شدید علالت کے باعث جہان

فانی سے کوچ کر گئے۔ پی پی لاہور کے سرگرم رہنما بنیادی رکن تھےاور وہ محترمہ نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی تھے۔ ضیاءالحق کے دور میں انہوں نے قید کاٹی تھی مارپیٹ برداشت کی۔ دلاور بٹ نے ایک وقت میں نواز شریف کیخلاف بھی الیکشن لڑا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے، بلاول بھٹو نے ان کی عیادت کیلیے گئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج3بجے چہ برجی میں ادا کی جائے گی۔ پی پی کی سینئر قیادت نے اظہار افسوس کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta