زارا نور اور احمد علی اکبرکی ایسی ویڈیو لیک کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اچھا تو کمروں میں یہ سب ہوتا ہے ! علیزے شاہ کے بعد عہد وفا کی اداکار زارا نور اور احمد علی اکبرکی ایسی ویڈیو لیک کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ، عہد وفا کے مشہور ترین اداکار زارا نور عباس اور احمد علی اکبر کی یڈیو لیک ، مداحوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عہد

وفا کے مشہور اداکاروں زارا نور عباس اور احمد علی اکبر کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زارا نور عباس ایک کمرے میں رقص کر رہی ہوتی ہیں اتنے میں احمد علی اکبر آتے ہیں اور زارا ان کے ساتھ رقص شروع کردیتی ہیں ۔ جس کے بعد اچانک زارا کو احسا س ہوتا ہے کہ کوئی ان کی ویڈیو بنا رہا ہے جس کے بعد وہ ویڈیو بنانے والے کی طرف لپکتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ویڈیو مت بنائو اور کیمرے کے لینز پر ہاتھ رکھ دیتی ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.