کوروناکیاکم تھاکہ نئی مصیبت ٹوٹ پڑی

کوروناکیاکم تھاکہ نئی مصیبت ٹوٹ پڑی کوروناکیاکم تھاکہ نئی مصیبت ٹوٹ پڑی
ندھراپردیش(نیوز ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں پراسرار بیماری کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ سیکڑوں افراد اسپتال میں داخل ہو گئے۔ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ مریضوں کو متلی اور غشی کے دورے پڑنے کے ساتھ بے ہوشی کی شکایات بھی تھیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش کے گاؤں الورو میں پھیلنے والی پراسرار بیماری کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پراسرار بیماری کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ 227 کو اسپتال منتقل کیا گیا جس میں سے 70 کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے، 157 ابھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔یہ پراسرار بیماری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بھارت عالمی وبا کا مقابلہ کر رہا ہے جہاں دنیا میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کیسز ہیں۔بھارتی ریاست آندھرا پردیش کورونا سے متاثرہ بڑی ریاستوں میں شامل ہے جہاں 8 لاکھ کے زائد افراد وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta