آر یا پار کا کیا مطلب ہے؟ 13 دسمبر کے جلسے میں نواز شریف کیا راز فاش کرنے جا رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا

آر یا پار کا کیا مطلب ہے؟ 13 دسمبر کے جلسے میں نواز شریف کیا راز فاش کرنے جا رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر استعفے دیے تو پھر بھول جائیں کہ ضمنی الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلسوں کا سلسلہ پرانا ضرورہے لیکن اس مرتبہ آر یا پار ہو گا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ لاہور جلسے سے نواز شریف کا فیصلہ کن خطاب ہو گا۔ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات اجلاس کے بعد پی پی کے مرکزی رہنما قمر الزماں کائرہ سمیت پی ڈی ایم کے دیگر مقامی رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ جلسہ مینار پاکستان پر ہی ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جب قیادت فیصلہ کرے گی تو استعفے ہوں گے تاہم انہوں نے واضح کیا کہ استعفے دینے کے بعد ہمیں گھر نہیں جانا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta