بریکنگ نیوز: ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ اب کس طرح آسانی سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں ؟ جانیے

بریکنگ نیوز: ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ اب کس طرح آسانی سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں ؟ جانیے بیجنگ (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے ویڈیو کا دورانیہ 3 منٹ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ماہرین اسے انتظامیہ کا مونیٹائزیشن کی طرف اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وقت ٹک ٹاک پر 15 سے 60 سیکنڈز تک کی ویڈیوز کی سہولت موجود ہے جس کو اب 180 سیکنڈز تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشہور سوشل میڈیا ایکسپرٹ میٹ نویرا کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے بعض صارفین کو پہلے ہی یہ آپشن دی جاچکی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.