مسلمان ہیں بھی یا نہیں ؟ عامر خان کی بیٹی کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل جنہوں نے پاکستان

مسلمان ہیں بھی یا نہیں ؟ عامر خان کی بیٹی کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل جنہوں نے پاکستان ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایرا کی بولڈ تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے اپنی کچھ اور تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی

دیکھتے انٹرنیٹ پر چھاچکی ہیں ۔ ان تصویروں میں ایرا سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز نظر آرہا ہے ۔ صرف چار گھنٹوں میں ہی ایرا خان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھاگئی ہیں ۔ان تصویروں میں ایرا سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز نظر آرہا ہے ۔ صرف چار گھنٹوں میں ہی ایرا خان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھاگئی ہیں ۔ انسٹاگرام پر اب ایرا کی ان تصویروں کو ہزاروں افراد لائیک کرچکے ہیں ۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایرا خان نے کیپشن میں لکھا : مجھے بہت کام ہے اور کبھی کبھی خود کیلئے آپ کو ایک بریک کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اب میں کام پر واپس آگئی ہوں ۔انسٹاگرام پر اب ایرا کی ان تصویروں کو ہزاروں افراد لائیک کرچکے ہیں ۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایرا خان نے کیپشن میں لکھا : مجھے بہت کام ہے اور کبھی کبھی خود کیلئے آپ کو ایک بریک کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اب میں کام پر واپس آگئی ہوں ۔ ایرا کے چاہنے والے ان کی تصویروں کو کافی پسند کررہے ہیں اور کمنٹس کے ذریعہ ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ ایرا کے چاہنے والے ان کی تصویروں کو کافی پسند کررہے ہیں اور کمنٹس کے ذریعہ ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ بتادیں کہ ایرا انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر ایرا کو تین لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔بتادیں کہ ایرا انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

انسٹاگرام پر ایرا کو تین لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ گزشتہ دنوں اپنے ڈپریشن کو لے کر بات کرنے والی ایرا خان کو لے کر خبر ہے کہ وہ ان دنوں فٹنس کوچ نوپور شیکھر کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ نوپور نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے ذریعہ فینس اس کو اشارہ مان رہے ہیں ۔ گزشتہ دنوں اپنے ڈپریشن کو لے کر بات کرنے والی ایرا خان کو لے کر خبر ہے کہ وہ ان دنوں فٹنس کوچ نوپور شیکھر کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ نوپور نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے ذریعہ فینس اس کو اشارہ مان رہے ہیں ۔ گزشتہ سال ایرا خان کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا ۔ اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta