افسوسناک خبر : شوبز حلقوں میں سوگ۔۔۔۔ پاکستان کی مشہور سٹیج اداکارہ انتقال کر گئیں

افسوسناک خبر : شوبز حلقوں میں سوگ۔۔۔۔ پاکستان کی مشہور سٹیج اداکارہ انتقال کر گئیں
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ صنم نازی انتقال کر گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ماضی کی معروف سٹیج اداکارہ صنم نازی منگل کے روز وفات پا گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ صنم نازی

طویل عرصے سے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھیں۔اس کے علاوہ انہوں نے کافی عرصے سے سٹیج کو خیر باد کہہ دئیا تھا۔اداکارہ صنم نازی نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں میں بہترین کام کیا۔اس کے علاوہ ٹی وی اور فلم میں بھی اداکاری کرتے ہوئےاپنے نام کا لوہا منوایا۔ ان کی عمر 60 برس تھی۔ صنم نازی کی نماز جنازہ بدھ کے روزمنصورہ میں ادا کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta