پاکستان میں جلد کرونا ویکسین دستیاب ہوگی

پاکستان میں جلد کرونا ویکسین دستیاب ہوگی پاکستان میں جلد کرونا ویکسین دستیاب ہوگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر تیز رفتاری سے انسانی زندگیاں نگل رہی ہے اور گزشتہ روز بھی 60افراد کے لقمہ اجل بن جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تاہم اب ایک ایسی خبر آگئی ہے کہ پاکستانی عوام بھی سکھ کر سانس لیں گے۔

وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں کرونا ویکسین مارچ ے مہینے میں دستیاب ہو گی۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کے علاج معالجے کے نتیجے میں ہلاکتوں کو کنٹرول کرنے میں مد د ملے گی۔ عالمی سطح پر امریکہ ، روس اور چین نےکرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ہے اور اب تک ہزاروں افراد کو ویکسین دی جاچکی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta