ٹھنڈی ٹھار خبر : آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، پاکستان کے کن شہروں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ٹھنڈی ٹھار خبر : آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، پاکستان کے کن شہروں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئ لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سے بارشوں کے سلسلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے اور ہفتے کو مری اور گلیات میں اچھی بارش کے ساتھ برفباری بھی متوقع ہے، بارشوں کے

باعث کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ سندھ میں سکھر اور لاڑکانہ میں بارش کا امکان جبکہ جنوبی، وسطی اور بالائی پنجاب کے ساتھ خیبر پختونخوا اور بالائی علاقوں میں بھی بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کےمختلف شہروں میں بھی بادل برسیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta