ارطغرل غازی پاکستان پہنچ گئے ! اس وقت کون سے شہر میں موجود ہیں ؟ مداحوں کیلئے زبردست خبر

ارطغرل غازی پاکستان پہنچ گئے ! اس وقت کون سے شہر میں موجود ہیں ؟ مداحوں کیلئے زبردست خبر لاہور(روزنامہ اوصاف)ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان پاکستان پہنچ گئے ،لاہور ایئرپورٹ پراترنے کی تصویر جاری کردی۔ترک سفارت خانے کے ٹوئٹ میں انگین آلتان کی لاہور ایئرپورٹ پر اترنے کی تصویر جاری کی گئی ہے ۔جس سے پتہ چلتا ہے کہ ارطغرل غازی ڈرامہ کے

ہیرو انگین التان پاکستان کے شہر لاہور میں پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ ترکی کا تاریخی ڈرامہ ارطغرل غازی نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرچکا ہے اور ہر نوجوان ، بچہ ،بوڑھا اس ڈرامے کو دیکھنے میں مصروف ہے کئی نوجوان تو ارطغرل کے پورے پانچ سیزن دیکھ کر اسے بار بار دیکھنے پر مجبور ہیں ۔اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھنے والا ارطغرل غازی ڈرامہ مسلمانوں بالخصوص ترکوں کی تاریخ سے لبریز ہے ۔جسے پاکستا ن کے علاوہ دوسرے مسلم ممالک میں بھی بہت مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta