پاکستان کی اہم ترین شخصیت کورونا سے انتقال کر گئیں

پاکستان کی اہم ترین شخصیت کورونا سے انتقال کر گئیں پاکستان کی اہم ترین شخصیت کورونا سے انتقال کر گئیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی اہم ترین شخصیت کورونا سے انتقال کر گئیں ۔۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی  کے مطابق سید اعجاز علی شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث کراچی کے ہسپتال میں

زیر علاج تھے جہاں وہ کچھ عرصہ سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل تھے تاہم آج وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔سید اعجاز علی شاہ شیرازی وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سماجی بہبود تھے ۔ مشیر کے انتقال پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے افسوس کا اظہار کیاگیا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta