حریم شاہ تو کچھ بھی نہیں۔۔!! معروف پشتو گلوکارہ ’ صوفیہ کیف‘ کی وزیر اعلیٰ ہاؤس سے شرمناک ویڈیو وائرل، پاکستانی غصے سے آگ بگولہ

حریم شاہ تو کچھ بھی نہیں۔۔!! معروف پشتو گلوکارہ ’ صوفیہ کیف‘ کی وزیر اعلیٰ ہاؤس سے شرمناک ویڈیو وائرل، پاکستانی غصے سے آگ بگولہ لاہور(نیوز ڈیسک ) حریم شاہ کے بعد پشتو گلوکارہ بھی حکومتی ایوانوں تک پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق صوفیہ کیف نے پشاور میں موجود وزیراعلیٰ ہاوس میں 3 ویڈیوز بنائی ہیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا گیا ہے۔جیسے ہی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، صارفین کی جانب سے گلوکارہ کو

شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔حکومتی ایوان صرف حکومتی ارکان کے لئے ہوتے ہیں ا ور وہاں ایسی کسی بھی حرکت قابل برداشت نہیں ہوتی۔ حریم شاہ کے موضوع پر بات ہونا ختم ہوئی ہی تھی کہ ایک پشتو گلوکارہ کی ویڈیوز زمنظر عام پرآ گئی ہیں جسے پشاور میں موجود وزیراعلیٰ ہاوس میں ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔صوفیہ کیف نے وزیراعلیٰ ہاوس میں3 ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے حکومتی ارکان اور خاتون گلوکارہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا نام حریم شاہ سے جوڑا ہے۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاوس میں جس جگہ صوفیہ کیف کو ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا گیا ہے ، وہ جگہ وزیراعلیٰ ہاوس میں ہر کسی کے استعمال میں نہیں آتی۔وزیراعلیٰ کی جانب سے کی جانے والی تمام پریس کانفرنس کا اہتمام اسی جگہ پر کیا جاتا ہے۔سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ ایک ایسی جگہ جہاں کسی عام شخص کا داخلہ ممکن نہ ہو، وہاں ایک خاتون کو کس طرح جا کر ویڈیو بنانے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ خاتون کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک پشتو گلوکارہ ہے جس کا نام صوفیہ کیف ہے

۔خیال رہے کہ یہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے حریم شاہ کو ایسی حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ حریم شاہ نے کافی دیر تک پاکستانی سیاست میں ہلچل مچائی رکھی تھی۔ٹک ٹاک گرل کی جانب سے مختلف نامور سیاسی شخصیات کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں تھیں ۔ان تصاویر اور ویڈیوز کے بعد سیاسی شخصیات بھی تنقید کی لپیٹ میں آئی تھیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta