پہلے زمانے میں مردوں کی بے انتہا طاقت کا راز تو اب کھلا !

صحت کے حوالے سے یہ بات بالکل درست ہے کہ وہ لوگ جو چکی کا آٹا کھاتے ہیں در حقیقت صحت اور فٹنس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں۔۔۔ سب سے پہلے تو ہم آپ کو یہ بتادیں کہ ایک کپ آٹے میں کتنی غذائیت موجود ہوتی ہے۔۔۔ایک کپ چکی کے آٹے میں 443 کیلیوریز ہوتی ہیں جن میں 15.73 گرام پروٹین ، 90 گرام کاربز، اور 2.21 گرام فیٹ شامل ہوتا ہے۔۔۔اس ایک کپ سے سات سے آٹھ روٹیاں بنتی ہیں۔۔۔ چکی کے آٹے کو اپنی زندگی کا معمول بنانے والے افراد کی ہڈیاں حیرت انگیز حد تک مضبوط اور طاقتور ہوتی ہیں۔۔۔

کیونکہ یہ فاسفورس سے بھرپور ہوتا ہے جو کیلشیم کے ساتھ مل کر ہماری ہڈیوں کی توانائی بن جاتا ہے۔۔۔ وہ لوگ جو ذیابطیس کا شکار ہیں انہیں فوری طور پر چکی کے آٹے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لینا چاہئے کیونکہ یہ ان کے لئے دوا کی طرح کام کرتا ہے۔۔۔خون میں سے شوگر کی مقدار کو توازن میں لاتا ہے کیونکہ اس میں زنک شامل ہوتا ہے جو انسولین کو بہتر بناتا ہے۔۔۔ ‎چکی کے آٹے میں نیاسین بھی موجود ہوتا ہے جو بچوں اور بڑوں کی ذہنی صحت کی بہتری کے لئے بہت ضروری ہے۔۔۔اور دماغ بہت تیز ہوجاتا ہے- اس میں شامل وائٹامن B9 جسم میں نئے خلئے بناتا ہے اور انہیں توازن میں بھی رکھتا ہے ، خاص طور پر ریڈ بلڈ سیلز۔۔۔خون میں ڈی این اے کی تبدیلیوں سے بچاتا ہے جو کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔۔۔ساتھ ہی اس میں شامل آئرن کی وافر مقدار خون کی کمی سے بچاتی ہے اور جن لوگوں کو آئرن کی کمی کی وجہ سے تکالیف ہوتی ہیں ان کو اس کا استعمال آج سے ہی شروع کردینا چاہئے۔۔ اس آٹے کی بنی ہوئی آٹھ روٹیوں میں 23 فیصد پروٹین شامل ہوتا ہے جسے اگر دہی یا پنیر کے ساتھ کھایا جائے تو وہ مقدار بھی پوری ہوسکتی ہے۔۔۔

تیزی سے بڑھتی عمر کو روکتا ہے۔۔۔اور بڑھاپے کے دروازے پر تالا لگا دیتا ہے۔۔۔اس میں شامل زنک آپ کی جلد کو نا صرف شاداب بناتی ہے بلکہ اس میں جھریاں بھی نہیں آنے دیتا۔۔۔ زنک ہمارے جسم کو وٹامن اے بنانے پر مجبور کرتا ہے اور یہ وہ وٹامن ہے جس کی مدد سے رات میں دکھائی نا دینے والوں کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔۔۔ ایک تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو ہائی فائبر ڈائٹ کو اپنی زندگی کا حصہ بناتی ہیں وہ چھاتی کے سرطان سے بھی محفوظ رہتی ہیں۔۔۔کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کو سامنے رکھتے ہوئے یہ ضروری ہے کہ اپنی غذائی ضروریات کا بھی خیال رکھا جائے اور نظام زندگی کو بھی تبدیل کیا جائے۔۔۔ چکی کے آٹے کو زندگی میں شامل کریں اور موٹاپے کے ساتھ ساتھ دیگر بیماریوں کو بھی باہر نکالیں۔۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta