ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر پولیس کمانڈو تعینات

اہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی حکام نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر پولیس کمانڈوز تعینات کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گزشتہ روز دہشت گردوں کے پانچ رکنی گروہ کو گرفتار کیا گیا جس نے لاہور سمیت ملک بھر میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے بنارکھے تھے۔

ایڈیشنل آئی ایڈمن نے کا کہنا ہے کہ خطرات کے پیش نظر ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنوں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ تمام اسٹیشنوں پر اہلکاروں کی اضافی نفری بھی تعینات کردی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ریلوے اسٹیشنوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کمانڈوز بھی تعینات کردئیے گئے ہیں جبکہ ٹرینوں میں ملازمین کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ اے آئی جی ایڈمن کا کہنا ہے کہ ریلوے تنصیبات کی سیکیورٹی بھی سخت کردی ہے۔ خیال رہے کہ ملزمان کو دو روز قبل سی ٹی ڈی نے شاہدرہ سے گرفتار کرکے بارودی مواد، اسلحہ، غیر ملکی کرنسی برآمد کی تھی۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان سول سیکریٹریٹ سمیت دیگر اہم عمارتوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta