وزیر اعلیٰ سندھ سمیت تمام اراکین اسمبلی کو استعفے دینے کا حکم ، پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ

وزیر اعلیٰ سندھ سمیت تمام اراکین اسمبلی کو استعفے دینے کا حکم ، پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ
حیدر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی قیادت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کو استعفیٰ پیش کرنے کا حکم د ے دیا، ساتھ ہی ساتھ تمام اراکین سندھ اسمبلی کو بھی استعفے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ڈی ایم قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد شروع کر دی گیا ہے ، استعفوں کے معاملے پر متفق نہ ہونے والی پیپلز پارٹی نے بھی اپنی پارٹی کو استعفے جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس ضمن میں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے تمام اراکین سندھ اسمبلی کو اپنے استععفے بلاول ہاؤس میں جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام اراکین اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کے لیے 14 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ ان استعفوں میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا استعفیٰ بھی شامل ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta