موجاں ہی موجاں ۔۔ اہم عرب ملک نے ویزہ کی شرط ختم کردی،103ممالک کے شہری بغیر ویزہ اس ملک جا سکتاہے؟ شاندار خوشخبری

موجاں ہی موجاں ۔۔ اہم عرب ملک نے ویزہ کی شرط ختم کردی،103ممالک کے شہری بغیر ویزہ اس ملک جا سکتاہے؟ شاندار خوشخبری عمان(نیوز ڈیسک)سلطنت عمان کا 103 ممالک کو 10 دن کی مفت ویزا انٹری دینے کا اعلان، فری سیاحتی ویزا پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کی وجہ سے عمان ویزے پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرنے کے لئے سلطنت عمان نے 103 ممالک کیلئے مشروط انٹری فری سیاحتی ویزا پروگرام کا آغاز کردیا ہے، اس پروگرام کے زریعے عمان کا سفر اختیار کرنے والوں کو سیاحتی ویزے آسانی سے مل سکیں گے، تاہم اس مشروط ویزے

کیلئے سیاحوں کو صرف 10 دن عمان میں قیام کرنے کی اجازت ہوگی۔عائد کردہ شرائط کے مطابق عمان کا رُخ کرنے والے سیاحوں کو پیشگی ہوٹل بکنگ اور واپسی کی کنفرم بکنگ پیش کرنا لازم ہوگی۔جن ممالک کو فری ویزا انٹری کی سہولت دی گئی ہے ان میں کولمبیا، وینزویلا، اکواڈور، یورپی یونین، برازیل، چلی، ارجنٹائن سمیت کئی ممالک شامل ہیں، جبکہ پاکستان کا نام ان ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta