سرکاری سکولوں میں امتحانات کی نئی پالیسی تیار

سرکاری سکولوں میں امتحانات کی نئی پالیسی تیار سرکاری سکولوں میں امتحانات کی نئی پالیسی تیا
لاہور ( آن لائن ) کورونا کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحان لینے کا طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ پروموشن کیلئے پچاس فیصد نمبر ہوم ورک اور پچاس فیصد ایم سی کیوز ٹیسٹ کے شامل کیے جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری سکولوں میں طلبہ کے ٹیسٹ اور پاس کرنے کی نئی پالیسی تیار کرلی ہے۔ نئی

پالیسی کے مطابق پنجاب ایگزامنیشن کمیشن (پیک )سوالات کا آ ئٹم بینک تیار کرے گا۔پیک، تیسری سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے ایم سی کیو زپیپر فراہم کرے گا۔ اول اور دوئم کلاس کے بچوں سے زبانی سوالات پوچھے جائیں گے۔سوالات کے درست جواب دینے پر بچوں کو اگلی جماعت میں پروموٹ کردیا جائے گا۔تمام کلاسز کو 100 ایم سی کیو زسوالات دیئے جائیں گے۔ایم سی کیو ز کے ہر سوال کے 2 نمبر ہونگے۔امتحانات لینے کے حوالے سے اساتذہ کو فروری ،مارچ میں تربیت دی جائے گی۔سوالیہ پیپر بذریعہ ای میل سکولوں کو بھجوائے جائیں گے۔نتائج کے حوالے سے بچوں کو رپورٹ کارڈ بھی جاری کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta