لاہور جلسے میں بدنظمی، کارکن خواتین انکلوژر میں گھس آئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گیارہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران بد مز گی کا پہلا واقعہ پیش آگیا ہے۔ جلسہ کے کارکن خواتین کے انکلوژر میں گھس آئے ۔ جس پر مسلم لیگ (ن )کی ایم این اے شائستہ پرویز اور کارکنوں میں تلخ کلامی ہو گئی۔ شائستہ پرویز کی اس واقعے کے بعد طبیعت خراب ہو گئی۔ ساتھی

کارکنان نے شائستہ پرویز کو کرسی پر بٹھایا۔ واضح رہے کہ سیاسی جلسوں کے دوران کارکنوں کی بدتمیزی اور بد نظمی کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ جلسے سے اس وقت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز خطاب کررہی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta