
وفاقی حکومت نے عوام پربجلی گرا دی
وفاقی حکومت نے عوام پربجلی گرا دی سلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام پربجلی گرا دی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 11پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیاوفاقی حکومت نے عوام پربجلی گرا دی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں
ایک روپے 11پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ۔یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق رواں ماہ دسمبر2020 سے ہوگا۔