بلاول ہائوس بڑی تباہی سے بچ گیا ،خوش قسمتی سے بم پھٹ نہ سکا

بلاول ہائوس بڑی تباہی سے بچ گیا ،خوش قسمتی سے بم پھٹ نہ سکا
کراچی(روزنامہ اوصاف) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بلاول ہائوس کے قریب کھڑی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنا دیا ۔ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق مشکوک موٹرسائیکل میں بم کی اطلاع ون فائیو مددگار پر دی گئی تھی جس پر پولیس اور بی ڈی ایس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور 200 میٹر کے علاقے کو گھیرے میں لے کر شہریوں سے خالی کرالیا گیا۔ایس

ایس پی نے بتایا کہ بم ڈبل کیبن گاڑی میں نصب کیا گیا تھا اور گاڑی بلاول ہاؤس کے سامنے یبنک پرکھڑی تھی۔ ایس ایس پی کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنادیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ چلتی ہوئی گاڑی میں میگنیٹک بم چپکایا گیا تھا جب کہ گاڑی میں غیر ملکی تھے جنہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔ایس ایس پی نے بتایاکہ بی ڈی ایس کی حتمی رپورٹ کے بعد تفصیلات بتا سکیں گے جب کہ ممکنہ طور پر ڈیوائس دھماکے کے لیے ہی لگائی گئی تھی، گاڑی میں کتنے سوار افراد تھے تفصیلات لی جارہی ہیں۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیوائس کے ساتھ ایک کلوگرام کے برابربارودی مواد تھا، ملزمان نے دور جاکر ریموٹ سے بم پھاڑنے کی کوشش کی، بم کے ساتھ منسلک ڈیٹونیٹر پھٹ گیا مگر ڈیوائس نہیں پھٹی، ڈیوائس میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے دھماکانہیں ہوا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta