یا اللہ رحم۔۔۔ کورنا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی ۔ یہ وائرس پہلے سے کتنی زیادہ تباہی پھیلا رہاہے۔۔؟ پوری دنیا پر بجلیاں گرا دینےوالی خبر

یا اللہ رحم۔۔۔ کورنا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی ۔ یہ وائرس پہلے سے کتنی زیادہ تباہی پھیلا رہاہے۔۔؟ پوری دنیا پر بجلیاں گرا دینےوالی خبر لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ  میں کویڈ 19 کی نئی قسم سامنے آگئی ہے۔برطانوی وزیرصحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ لندن میں ایک ہفتے کے دوران نئی طرزکے کورونا کیسز سامنے آئے جس سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات ناگزیر ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم سے آگاہ ہیں، نئے وائرس سے برطانیہ میں ایک ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ایکسپرٹ مائیک ریان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ لندن میں نئے وائرس کے موجودہ کورونا سے مختلف ہونے کا ابھی تک ثبوت نہیں ملا، یہ وائرس وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے۔کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کے سبب لندن میں کورونا کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا اور کینیڈا میں پہلی کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔ دونوں ممالک میں کورونا کی پہلی ویکسین طبی عملے کے ایک رکن کو دی گئی۔امریکہ میں پہلی ویکسین نیویارک میں کوئنز اسپتال کی نرس کو لگائی گئی، مجموعی طورپر اب تک طبی عملے کے پانچ ارکان کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta