یااللہ خیر۔۔کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی

یااللہ خیر۔۔کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی
لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم نے سامنے آگئی جس کے باعث ڈاکٹر ز تذبذب کا شکار ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ویکسین آنے کے بعد کورونا کی نئی قسم بھی سامنے آگئی، برطانوی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں وائرس کی نئی قسم کا مشاہدہ کیا گیا۔میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ حتمی طور پر نہیں کہا

جاسکتا کہ ویکسین اس نئی قسم پر اثرے کرے گی یا نہیں، خدشہ ہے کہ وائرس تیزی سے پھیلنے کی وجہ یہ نئی قسم آئی ہے۔واضح رہے کہ حکومتی منظوری کے بعد برطانیہ میں منگل سے شہریوں کو بڑے پیمانے پر کرونا سے بچاؤ کی ویکسین بذریعہ انجکشن لگائی جا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق ویکسین لگوانے والے دو لوگوں کو رد عمل سامنے آیا کیونکہ انہیں ’اینا فلیکیس‘ نامی الرجی شروع ہوگئی ہے۔برطانیہ ویکسین کی منظوری دینے والا پہلا ملک تھا، یہی وجہ ہے کہ رواں ہفتے مملکت کا ذکر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں رہا، منظوری کے بعد پہلی ویکسین لگانے کی بات کا خوب چرچا ہوا اسی طرح جب ویکسین انفیکشن سامنے آیا تو اُس کا بھی خوب ڈھنڈورا پیٹا گیا۔امریکا سمیت دیگر ممالک نے برطانیہ سے مطالبہ کیا کہ ہے کہ وہ ویکسین سے ہونے والے انفیکشن کی معلومات فراہم کرے تاکہ ویکسین کے حوالے سے فیصلہ کیا جاسکے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta