کورونا میں مبتلا پاکستانیوں کے ہر دلعزیز مولانا طارق جمیل بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اسکالر مولانا طارق جمیل میں 14 دسمبر کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ ایام سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث ٹیسٹ کرایا تو کورونا مثبت آیا ہے۔ اب تازہ ترین خبر کے مطابق

چند روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہونے والے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ‘الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مکمل صحتیابی کے لیے ابھی مزید آپ سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں، اللہ کریم اپنی رحمت سے اس وبا سے انسانیت کو خلاصی نصیب فرمائیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل میں چودہ دسمبر کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں معروف اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ ایام سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث ٹیسٹ کرایا تو کورونا مثبت آیا ہے۔ معروف اسکالر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد اسپتال میں داخل ہو گیا ہوں اور تمام عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta