پہلی جنوری سے اسکولز کھول دیے جائیں گے بہت بڑا اعلان ہو گیا

آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہےکہ یکم جنوری کو سکولوں کو کھول دیا جائے گا۔ جبکہ یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بجلی کمرشل کرنے کے فیصلےکو واپس لیا جائے۔۔لوئر مال روڈ پر سٹارز کالج میں آل پاکستان

کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے یکم جنوری سے لاہور سمیت ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین رانا عنصر نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی بندش سے تعلیمی نقصان ہو رہا ہے، تمام نجی کالجوں کو کورونا ایس او پیز کے تحت یکم جنوری سے کھول دیا جائے گا۔ ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی اداروں کو بجلی کمرشل بنیادوں پر کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ دوسری جانب پاکستان نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔کیویز نے پاکستان کوجیت کے لیے 174رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی جیت میں محمد حفیظ اور محمد رضوان نے اہم کردار ادا کیا۔ محمد حفیظ نے 41رنز بنائے جبکہ محمد رضوان نے 89رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ حفیظ نے اس کے ساتھ ہی شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور بھارتی کرکٹر لوکیش راہول کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کیلنڈر ائیر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کرلیا۔ محمد حفیظ نے اس سال ٹی ٹوئنٹی میں 415رنز بنائے۔ پاکستان نے آخری میچ میں ہدف 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta