کراچی میں ایک نوکرانی گھر میں کیا کر رہی تھی کہ اچانک مالکن آگئی، نوکرانی نے ایک دم سے ایسا خوفناک روپ دھار لیا کہ سانس رکنے سے مالکن کی جان ہی چلی گئی

گلبرگ کراچی میں چ، وری پکڑنے پر نوکرانی نے ادھیڑ عمر مالکن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کےمطابق گلبرگ بلاک 5 میں علی الصبح ملازمہ نے گھر میں چ، وری کی و، اردا، ت کرنے کی کوشش کی تاہم اس دوران گھر مالکن 85 سالہ نور جہاں نے ملازمہ کو دوران و، اردا، ت رنگے ہاتھوں

پکڑ لیا۔پولیس کے مطابق رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر ملازمہ نے مالکن کا گلا گھونٹ دیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔پولیس حکام نے و، ردا، ت میں ملوث ملازمہ عارفہ اور اس کے شوہر الن کو گرفتار کرلیا- دوسری جانب عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان اور عمران خان کی ملاقات، کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال کیا گیا، عامر خان نے کہا کے وہ پاکستان میں کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھانے کے لئے پاکستان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں۔باکسر عامر خان نے وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات سے متعلق ٹوئٹ کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ ‘ وزیر اعظم عمران خان سے ایک یادگار ملاقات ہوئی، ہم جلد پاکستان کے لیے کچھ نیا کرنے والے ہیں۔اس ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری بھی موجود تھے، یاد رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے گزشتہ سال کرتار پور میں گوردوارہ دربار صاحب کا بھی دورہ کیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta