مالاکنڈ کے 76 سالہ شہری کا بی اے میں داخلہ وجہ جان کے آپ حیران و پریشاں ہو جائیں گے

ملاکنڈ کی تحصیل درگئی کے رہائشی اور ریٹائرڈ استاد سید محمد خان نے حال ہی میں ایف اے کا امتحان پاس کیا ہے۔
‘میں نے 1962 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا اور 1963 میں سرکاری سکول میں بطور استاد بھرتی ہوگیا، جہاں سے 2004 میں ریٹائر ہوا، لیکن تعلیم کا شوق تھا تو اب 2020 میں ایف اے کا امتحان پاس کیا ہے اور اب بی اے کرنا چاہتا ہوں۔’

یہ الفاظ خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل درگئی کے رہائشی 76 سالہ سید محمد خان کے ہیں، جنہوں نے ملاکنڈ یونیورسٹی میں بی اے میں داخلہ لینے کی درخواست کی ہے۔ سید محمد سے ملنے جب راقم الحروف ان کے گھر پہنچا تو انہوں نے کچھ ان الفاظ کے ساتھ استقبال کیا: ‘اللہ بھلا کرے آپ لوگوں کا کہ تعلیم حاصل کرنے والوں کی اتنی قدر کرتے ہیں۔’
سید محمد نے اپنی جوانی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ انہوں نے میٹرک درگئی ہائی سکول سے پاس کیا اور 1963 میں ایک سرکاری سکول میں دینیات کے استاد مقرر ہوگئے۔ اس کے بعد یہ سفر جاری رہا اور 2004 میں انہوں نے 60 سال تعلیم کے پیشے سے وابستگی کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘اسی سال 2020 کے سالانہ امتحان میں میں نے ایف اے پاس کیا اور شوق ہے کہ آگے بھی تعلیم حاصل کر سکوں۔’مالاکنڈ کے 76 سالہ شہری کا بی اے میں داخلہ
ملاکنڈ کی تحصیل درگئی کے رہائشی اور ریٹائرڈ استاد سید محمد خان نے حال ہی میں ایف اے کا ا
‘میں نے 1962 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا اور 1963 میں سرکاری سکول میں بطور استاد بھرتی ہوگیا، جہاں سے 2004 میں ریٹائر ہوا، لیکن تعلیم کا شوق تھا تو اب 2020 میں ایف اے کا امتحان پاس کیا ہے اور اب بی اے کرنا چاہتا ہوں۔’

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta