کھیرا اور زیرہ پانی میں ڈال کر پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جاننے کے بعد آپ بھی یہ نسخہ ضرور آزمائیں گے

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید۔
سلاد میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا کھیرا ہماری صحت پر بہت مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور اس کو مختلف قسم کے ڈیٹوکس واٹر میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ وزن کم کرنے کے حوالے سے ڈیٹوکس واٹرکی اپنی اہمیت ہے اور سب ہی اس کو استعمال کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق: ” ڈیٹوکس واٹر کا استعمال جسم کو کئی طریقوں سے فائدہ دیتا ہے۔

مگر ضروری یہ ہے کہ آپ اس کو اتنا ہی استعمال کریں جتنا ضروری ہے یعنی دن میں ایک سے دو بار اس کا استعمال رکھیں اس سے زیادہ یہ آپ کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔”سب سے پہلے تو ہمیں ڈیٹوکس واٹر کے فوائد معلوم ہونے چاہیئں تاکہ جب آپ اس کو پی رہے ہوں تو جسمانی تبدیلیوں سے متعلق ہمیں قبل از علم ہو۔۔• وزن کم کرنے کے لئے یہ پانی کسی مہنگے سیرم کی طرح کام دکھاتا ہے اور اضافی چربی کو جسم پر جمنے نہیں دیتا۔• یہ ہمارے میٹابولزم کو بوسٹ کرکے جسم سے فاضل مادوں کا جلد اخراج کرنے کا سبب بنتا ہے۔

• جگر کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔• قبض اور پیٹ کے تمام طرح کے مسائل میں مفید ہے۔• جسم میں موجود زہریلے مواد کے اثرات کو زائل کرنے میں مدد دیتا ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈیٹوکس واٹر کس طرح جلد از جلد آپ کو فائدہ دے سکتا ہے وہ بھی بغیر کسی نقصان اور ورزش کے۔۔۔۔۔۔ آج ہم آپ کو ایک خاص طریقہ بتاتے ہیں کہ کس طرح یہ پانی آپ کو جلد فائدہ پہنچا سکتا ہے۔دو کپ سادے پانی میں ایک کھیرے کے سلائس کاٹ کر شامل کرلیں۔پھر اس میں لیموں کو بھی اس طرح باریک قتلے کاٹ کر ڈال لیں۔

اب اس میں ایک چمچ سونف اور آدھا چمچ زیرہ ڈال کر چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ایک چٹکی ہلدی ڈالیں اور بس تیار ہے آپ کا جلد وزن گھٹانے والا ہربل ڈیٹوکس واٹر۔۔۔۔۔۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta