اب دن 24 گھنٹے کا نہیں رہا؟ سائنس دانوں کا ایسا دعویٰ جس نے ہر کسی کو چونکا دیا

اب دن 24 گھنٹے کا نہیں رہا؟ سائنس دانوں کا ایسا دعویٰ جس نے ہر کسی کو چونکا دیا
حال ہی میں سائنس دانوں نے دن کے گھنٹوں کے حوالے سے ایک ایسا انکشاف کیا ہے جس نے ہر سننے والے کو حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ آج تک ہم جس دن کو 24 گھنٹوں کے دورانیے سے ناپتے آ رہے ہیں، وہ چوبیس گھنٹے کا نہیں رہا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سائنس دان یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ زمین کی اپنے محور میں گردش 24 گھنٹے

سے کم ہے، کیوں کہ گزشتہ 50 برسوں میں کرۂ ارض کی اپنے محور کے گرد گھومنے کی رفتار میں اضافہ ہو چکا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ آدھی سے زیادہ صدی سے زمین کے اپنے محور کے گرد معمول کی رفتار سے بڑہ کر چکر کاٹنے سے دن چھوٹے ہو گئے ہیں۔تاہم برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے اس حقیقت سے پردہ اٹھا ہے کہ حالیہ پچاس برسوں میں کرۂ ارض کی اپنے محور کے گرد گھومنے کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دن چوبیس گھنٹے سے کم ہوا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق 19 جولائی 2020 کا دن 24 گھنٹے سے 4 منٹ کم تھا، جو کہ ریکارڈ درج کرنے کے آغاز سے آج تک کا کم ترین عرصہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta