levitra quanto dura l'effetto viagra orosolubile forum levitra 100 cover viagra viagra spray in farmacia viagra in italien rezeptfrei viagra originale viagra sosia

دشمن ملک پر موٹ کا سناٹا ، پاکستان نے انتہائی خطرناک میزائل داغ دیا

پاکستان نے گائیڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم ’’فتح ون‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا،میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے گائیڈ ڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ۔ٹوئٹ کے مطابق فتح ون 140کلومیٹر تک

روایتی ہتھیار لے جاسکتا ہے اور فتح ون دور تک دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔میزائل کے کامیاب تجربے پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علی،وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین جوانٹ چیفس آف سٹاف نے پاک فوج سمیت پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.