اپنی وزارت میں مداخلت برداشت نہیں ، کپتان کو بڑا جھٹکا، مرکزی شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اپنی وزارت میں مداخلت برداشت نہیں ، کپتان کو بڑا جھٹکا، مرکزی شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا …وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور وٹس اپ کے ذریعے وزیراعظم کو بھجوا دیا ۔ذرائع کے مطابق تابش

گوہر نےمعاون خصوصی کے عہدے سے پرسو ں استعفیٰ دیا تھا اور وہ اپنی وزارت میں مداخلت کے معاملات سے پریشان تھے ۔ذرائع نے بتایا کہ تابش گوہر نے کئی اجلاسوں میں اپنی رائے دی مگر اس پر عملدرآمد نہ ہوا جس کے باعث انہوں دلبرداشتہ ہو کرمعاون خصوصی برائے توانائی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا اور اپنا استعفے وٹس اپ کے ذریعے وزیراعظم کو بھجوایا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ تابش گوہر آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کی رقم واپس کروانا چاہتے تھےاورتابش گوہر کے ندیم بابر اور عمر ایوب سے اختلافات تھےاورانہوں نے متعدد بار اپنے خدشات سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا تھا،تابش گوہر کوتوانائی پر ڈائریکشن نہ ہونے پربھی تحفظات تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta