سانحہ مچھ پر حکومت حرکت میں آگئی، پہلی کارروائی کس کے خلاف کردی گئی، اہم خبر

سانحہ مچھ پر حکومت حرکت میں آگئی، پہلی کارروائی کس کے خلاف کردی گئی، اہم خبر
کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ مچھ ، وزیراعلٰی ناراض ۔۔۔افسران کو ہٹا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مچھ میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان نے ناراضگی کا اظہار کیا اور افسران کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ۔ نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ نے ڈہٹی کمشنر کھچی اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کھچی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا

نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے 5 دن پہلے مچھ میں ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 11 کان کنوں کو بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا تھا جس کے بعد ہزارہ کمیونٹی ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ کررہی ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta