سانحہ مچھ:وزیراعظم کے بعدآرمی چیف بارے بھی بڑی خبرآگئی

سانحہ مچھ:وزیراعظم کے بعدآرمی چیف بارے بھی بڑی خبرآگئی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی جلد کوئٹہ آئیں گے ،تدفین پر رضا مندی ظاہر کرنے پر شہدا کے لواحقین کے مشکور ہیں ،یہ بات وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بتائی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے سانحہ مچھ کے شہدا کی نماز جنازہ کے بعد لواحقین سے بات چیت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ

وزیراعظم عمران خان کے بعد آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ بھی آپ سے اظہار تعزیت اور ہمدردی کیلئے آئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ لواحقین نے انصاف کے لیے احتجاج کیا، آپ نے ہماری بات مان کر ہمیں اور بلوچستان کو عزت دی جس پر سب کا مشکور ہوں۔ یہ نہیں کہہ سکتا بلوچستان کے سارے مسائل حل کر دئیے اور سب ٹھیک ہے لیکن جن چیزوں پر آگے بڑھے وہاں چیزیں بہتر ہوئی ہیں، ہم چیزوں کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔جام کمال کا کہنا تھا کہ ملک کو آگے بڑھانا ہے تو بہتر فیصلے کرنے ہوں گے، غفلت ہو جاتی ہے لیکن ہم نے یہاں امن لانا ہے روز گار لانا ہے، شہری بن کر گھومنا ہے، بلا خوف گھومنا ہے، نوجوانوں کے لیے محفوظ بلوچستان دینا ہے، یہ ہماری ذمہ داری ہے، اسے پورا کرنا ہے۔‎

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta