سب چھوڑ کر یہ عمل کریں یقین کریں زندگی بھر مال ودولت کا ڈھیر لگا رہے گا

آج کا وظیفہ جو کہ رزق کی تنگی سے پریشان لوگ مالی خوشحالی نصیب ہونے کیساتھ آپ کو روحانی خوشحالی بھی نصیب ہوگی ۔ اور اس کی بڑی عجیب وغریب خواص ہیں یہ ایسا وظیفہ جو مسلسل کرتا رہا ہے اسے کبھی بھی زندگی میں مالی تنگی نہیں آئی ۔ یہ اتنا مجرب وظیفہ ہے ۔وظیفہ یہ ہے کہ اسلامی مہینہ کے پہلا ہفتہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخرگیارہ مرتبہ درود شریف پھر ستر مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی اور آخرمیں گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنی ہے

جب اتوار کا دن آئے ۔اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف ساٹھ مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے ۔پھر پیر والے دن اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پچاس مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے ۔ پھر منگل والے دن اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف چالیس مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے ۔بد ھ والے دن گیارہ مرتبہ اول آخر درود شریف تیس مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے ۔ جمعرات والے دن گیارہ مرتبہ اول آخر درود شریف بیس مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے ۔ جمعہ والے دن گیارہ مرتبہ اول آخر درود شریف دس مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے ۔ اس طرح سے آپ نے کبھی بھی یہ چیز نہیں چھوڑنی اور ہمیشہ کرتے رہنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ خوداس کا فائدہ محسوس کریں گے ۔یہ ایک وظیفہ کرلیں یہ تمام وظیفوں پر بھاری ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے سورۃ فاتحہ کو سورۃ شفاء بھی کہا ہے یہ برکت کیلئے بھی بہت اچھا ہے ۔ لہذا آپ لوگوں سے التماس کرتا ہوں آپ کی زندگی میں کوئی مالی پریشانی ہے توآپ کی پریشانی کا ضرور حل نکلے گا۔شکری

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta