اس جگہ کا پتہ چل گیا جہاں پیدا ہونے والے فالٹ کی وجہ سے پورے ملک میں بجلی بند ہوئی

اس جگہ کا پتہ چل گیا جہاں پیدا ہونے والے فالٹ کی وجہ سے پورے ملک میں بجلی بند ہوئی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ گدو میں فالٹ پیدا ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہوا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق گدو میں 11 بج کر 41 منٹ پر فالٹ پیدا ہوا جس کی وجہ سے ملک کی ہائی ٹرانسمیشن میں ٹرپنگ ہوئی اور ایک

سیکنڈ سے بھی کم وقت میں سسٹم کی فریکوئنسی 50 سے صفر پر آگئی۔ فریکوئنسی گرنے کی وجہ سے پاور پلانٹس بند ہوئے ہیں۔ترجمان پاور ڈویژن نے اپنے ایک اور بیان میں کہا کہ اس وقت تربیلا کو چلانے کی کوشش ہو رہی ہے جس سے ترتیب وار بجلی کا نظام بحال کیا جائے گا۔ تمام ٹیمیں اس وقت اپنے اپنے سٹیشن پر پہنچ چکی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta