
اناللہ واناالیہ راجعون اہم ترین شخصیت انتقال کرگئی
اناللہ واناالیہ راجعون اہم ترین شخصیت انتقال کرگئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر انتقال کر گئے، اہلِ خانہ کے مطابق حاجی نواز کھوکھر کچھ عرصے سے علالت کے باعث اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
اہلِ خانہ نے بتایا ہے کہ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر کی نمازِ جنازہ
آج سہہ پہر 3 بجے کھوکھر ہاؤس کورال چوک میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ حاجی نواز کھوکھر سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے والد تھے۔
Leave a Reply