کلونجی کا استعمال آپکی زندگی بدل سکتا ہے اگر آپکو اس کے فائدہ معلوم ہو جائیں تو آپ اس کے استعمال کو معمول بنالیں گے

کلونجی سے بیماریوں کا گھریلو علاج کلونجی کی ایک چٹکی آٹھ دس قطرے خالص شہد کے ساتھ ملا کر شہادت کی انگلی سے ہر روزصبح کے وقت بسم اللہ الر حمٰن الرحیم پڑھ کر چاٹنے سے بہت سی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔ اسکے علاوہ کلونجی کے درج ذیل فوائد بھی ہیں: ٭کلونجی کھانے سے بدن کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔ ٭کلونجی کا تیل بدن پر لگانے سے

تل ختم ہوجاتے ہیں۔ ٭پانی میں پسی ہوئی کلونجی کے غرارے کرنے سے دانت کا در د دور ہوجاتا ہے۔ ٭کلونجی کو سرکہ میں ملا کر کھانے سے بلغمی ورم رفع ہوجاتا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta