آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی نے پورے پاکستان کو ہوشیار کردیا

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا

اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورکشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش : کشمیر:مظفرآباد (سٹی ، ائرپورٹ 08) ، گڑھی دوپٹہ 06، راولاکوٹ 04 اور خیبرپختونخوا: بالاکوٹ میں 06 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 14،زیارت،قلات منفی 11، کوئٹہ منفی09 ، کالام منفی08 ،دالبندین ،پاراچنار، ہنزہ منفی 07، مالم جبہ منفی 06،نوکنڈی ،پنجگوراورژوب میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta