حمل نہ ٹھہرنے کی بڑی وجہ

حم۔ل نہ ٹھہرنے کے اسبابآپ کی چھوٹی سی کمزوری زندگی کی بڑی محرومی کا سبب بن سکتی ہے۔آدم کی اولاد میں مرد کو نر اور مادہ کو عورت کہا جاتا ہے۔ دیگر مقاصد تخلیق کے علاوہ ان کا ایک نہایت بنیادی وصف بقائے نسلِ انسانی اور تسلسل آدمیت ہے اور جب ان میں کوئی خرابی پیدا ہو کر نسل پیدا کرنے کی قابلیت مفقود ہو جائے تو طبی اصطلاح میں اسے بانچھ پن کہا جاتا ہے۔بانجھ پن کیلئے عربی میں عقیم یا عقر کا لفظ بولا جاتا ہے۔

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ غلط تصو ر پایا جاتا ہے کہ بانچھ پن کا مرض صرف عورتو ں میں پایا جاتا ہے۔مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔بانچھ پن مردوں او ر عورتوں دونوں میں پایا جاتا ہے۔مردوں کی طرف سے منسوب ہو کر عوامی زبان بانچھ پن کو نام۔ردی یا مردانہ بانجھ پن کہا جاتا ہے۔ شادی شدہ جوڑوں میں شادی کے پہلے سال حصول حمل کا امکان80 فیصد ہوتا ہے۔ جبکہ شادی کے دوسرے سال اسی ابتدائی سو فیصد میں سے حم۔ل کی کامیابی کا امکان 10 فیصد تک رہ جاتا ہے۔جبکہ شادی کے دو سال بعد باقی 10 فیصد جوڑوں کیلئے کسی نہ کسی طرح کا طبی تعاون درکار ہوتا ہے۔ اسباب:مردانہ بانچھ پن قوت کی خرابی کا نام ہے اور قوت تین قوتوں کا مجموعہ ہے ان تین قوتوں میں سے جب کسی قوت یا فعل میں خرابی ہو گی تو بانچھ پن پیدا ہو سکتا ہے۔ہر وقت کی غیر طبی حالت میں بانچھ پن کی نوعیت بھی مختلف ہوگی اس لئے مردانہ بانچھ پن کے مندرجہ ذیل اسباب ہیں۔1۔ خواہش و جذبے کا نہ ہونا ۔خواہش،جذبے اور کشش کا تعلق اعصاب سے ہے۔اس جذبے میں کمی بیشی کے لئے اعصاب کو دیکھا جائے گا۔2 ۔ نطفے کی منتقلی کے لئے عضو مخصوص کی کارکردگی کو پیش نظر رکھا جائے گا۔کیونکہ نطفہ او ر خواہش دونوں موجود ہوں لیکن متعلقہ مقام تک پہنچانے کیلئے عضو میں ہی جان نہ ہو تو ایسے پانچھ پن کی نوعیت اول سے مختلف ہو گی۔ اعصابی تحریک او ر قوت دماغ و اعصاب احساسات کا مرکز ہیں جو اندرونی جسم اور بیرونی ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں او ر محرکات کا احساس کرنے اور حالات کے مطابق عضلات کو حکم رسانی کر کے پسندیدگی اور نا پسندیدگی کو حاصل کرتے ہیں۔ہضم چہارم کے فضلے کی جب خ۔ون میں بہتات ہوتی ہے تو خصیے خ۔ون سے اپنی ساخت کی منی علیحدہ جمع کر دیتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta