اپوزیشن اور اداروں کا دباؤکام کر گیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ دےدیا۔۔صدر نے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی ۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

اپوزیشن اور اداروں کا دباؤکام کر گیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ دےدیا۔۔صدر نے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی ۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر تالین(ویب ڈیسک) شمالی یورپ کے اہم ملک ایسٹنونیا کے وزیراعظم نے اپنے خلاف ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کے پیش نظر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔خیال رہے کہ ایسٹونیا یورپی یونین کا رکن ملک ہے۔ وزیراعظم جوری ریٹس 2016ء سے اس عہدے پر تھے۔ ان کے ترجمان کی جانب سے

جاری ہونے والے بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ پراپرٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر جاری انکوائری کی وجہ سے وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔وزیراعظم جوری ریٹس نے اس اہم معاملے پر صدر مملکت سے اہم ملاقات کی اور انھیں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اب صدر کے پاس اختیار ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے لیڈر کیلئے کس سیاستدان کا انتخاب کرتے ہیں۔خیال رہے کہ وزیراعظم جوری ریٹس کی پارٹی کو پراپرٹی معاملات پر ہونے والی حالیہ انوسٹی گیشن کا سامنا ہے۔ تاہم ایسٹونین وزیراعظم نے اپنے اوپر عائد ہونے والے کرپشن کے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta