جوڑوں کا درد، سوجن یا پھر اُٹھتے بیٹھتے ٹک ٹک کی آوازیں سب سے مکمل آرام پانے کا آسان گھریلو نسخہ

جوڑوں کے درد کا آزمودہ گھریلو علاج پینتالیس سال کی عمر کے بعد اکثر مردوخواتین کو گھٹنوں میں درد محسوس ہونا شروع ہوجاتا ہے ۔ گھٹنے سوج جاتے ہیں ، ٹک ٹک کی آوازیں آنے لگتی ہیں ، اکثر لوگ سہار لے کر چل رہے ہوتے ہیں ، اگر تھوڑا سا تیز چلیں تو یوں لگتا ہے جیسے گھٹنا ٹوٹ جائے گا اس بیماری کو آرتھرائٹس کہتے ہیں ۔ ہم آپ کو اس بیماری کا آزمودہ علاج بتا رہے ہیں انشاء اللہ چالیس دن تک مسلسل استعمال سے بہت افاقہ ہوگا ۔

اجزاء : سنگھاڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام چوپ چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام اسغن ناگوری ۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام سرنجان شیریں ۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام بنانے کا طریقہ : تمام اجزا کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ ایک چائے کا چمچ صبح ناشتے سے پہلے اور ایک چائے کا چمچ سونے سے پہلے سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ مسلسل ایک مہینہ استعمال کریں ۔ آپ پہلے ہفتے میں ہی فرق محسوس کریں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta