پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری۔پٹرول اور ڈیزل فی لیٹر کتنے روپے بڑھایا گیا ۔۔ عوام کا تیل نکال دینےوالی خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری۔پٹرول اور ڈیزل فی لیٹر کتنے روپے بڑھایا گیا ۔۔ عوام کا تیل نکال دینےوالی خبر پٹرول کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے اضافہ کردیاگیا،وزیراعظم نے قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے دس روپے اضافے کی

سفارش کی گئی تھی پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے جب کہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی۔اوگر کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پیٹرول 13 اور ڈیزل 11 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی تھی جس کو وزیراعظم نے مسترد کردیا۔حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 109.20پیسے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 113روپے 20پیسے ہوگئی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta