لوگ دھڑا دھڑ وٹس ایپ چھوڑنے لگے! کمپنی نے پریشان ہو کر کیا قدم اُٹھا لیا؟ صارفین کے کام کی خبر

لوگ دھڑا دھڑ وٹس ایپ چھوڑنے لگے! کمپنی نے پریشان ہو کر کیا قدم اُٹھا لیا؟ صارفین کے کام کی خبر وٹس ایپ کی نئی پروئیوسی پالیس نے لوگوں کو پریشان کر دیا جس کی وجہ سے لوگ دھڑا دھڑ وٹس ایپ کو چھوڑ کر دیگر متبادل ایپ کا سہارا لے رہے ہیں، پاکستان میں بھی صارفین کی جانب سے ٹیلی گرام اور ترکش ایپ بپ کا استعمال پر زور دیا جا رہا ہے اور لوگ ان ایپس پر منتقل ہورہے ہیں جبکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی

صارفین کے وٹس ایپ چھوڑنے پر انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے اور بڑا قدم اُٹھا لیا ہے ۔ بھارت میں اس وقت وٹس ایپ صارفین کی تعداد چالیس کروڑ کے لگ بھگ ہے، یہی وجہ ہے کہ وٹس ایپ کی انتظامیہ کی جانب سے بھارتی اخباروں میں اشتہارات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، بھارت کے دس بڑے اخباروں میں وٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے اشتہار دیئے گئے ، یہ اشتہار مکمل صفحے پر دیئے گئے ہیں اور صارفین کو یقین دلایا جارہا ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھرا جائے، وٹس ایپ کی جانب سے سلوگن استعمال کیا جارہا ہے کہ ”ہم آپ کی پرائیویسی کی عزت اور حفاظت کرتے ہیں۔“

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta