لاعلاج امراض کا علاج ,صرف چھوٹے سے وظیفے سے

ایسا وظیفہ جس کی برکت سے لاعلاج بیماری بھی جڑ سے ختم ہوجائے ،ڈاکتر اور حکیم سوچنے پر مجبور ہوجائیں ۔رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:مسلمان کو کوئی رنج و غم نہیں ،مصیبت نہیں پہنچتی یہاں تک کہ اگر کوئی کانٹا چبھتا ہے تو اللہ اس کے ذریعے اس کے گناہوں کو مٹادیتا ہے۔ اس وظیفہ کی برکت سے لاعلاج بیماری جڑ سے ختم ہوجائے گی ڈاکٹر ،حکیم سب پریشان ہو کر سوچنے پر مجبو ہوجائیں گے کہ ایسا کیسے ہوگیا ۔ ایک اللہ کے ولی نے فرمایا تھا کہ تین

پانی سب سے زیادہ افضل ہیں۔1:آبِ زم زم۔2:وضو کاپانی۔3:بارش کا پانی۔بارش کے قطرے قطرے میں شفاء ہے لیکن ہم اپنی کم علمی کی وجہ سے اس عظیم نعمت کو ضائع کردیتے ہیں۔ اگر آپ صحت مند اور بیماریوں سے محفوظ زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس وظیفہ پر ضرور عمل کریں۔ عمل اورضروری ہدایا:اس عمل کو آپ نے وضو کے بعد کرنا ہے ۔وضو کے بچے ہوئے پانی پر سورہ فاتحہ سورہ اخلاص سورہ فلق اور سورۃ الناس کو ملا کر 11 مرتبہ پڑھنا ہے ۔3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو 1 روز کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ آپ کی تمام لا علاج بیماریوں کو جڑ سے ختم کر دے گا۔وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کرلیا کریں اگر زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تو ایک دو کھجوریں ہی سہی ۔ کچھ نہ کچھ ضرور صدقہ کر لیا کریں ۔اپنے فرائض کا خاص خیال رکھا کیجئے مثال کے طورپر نماز ہم پر فرض ہے اور ہم اسے ادا نہیں کرتے تو اللہ تعالیٰ ہم سے منہ موڑ لیتے ہیں اور پھر چاہے ہم جتنے مرضی وظائف کرلیں تو ہمیں کچھ بھی نہیں ملے گا اللہ ہماری طرف دیکھے گا بھی نہیں ہر وقت پاک صاف رہئے اور اپنے خدا کو ضرور راضی رکھئے پانچ وقت کی نماز فرض ہے اور اس میں مردوں کو تو کسی بھی قسم کی رعایت نہیں ہے ہاں خواتین کی مجبوری کے تحت اللہ کی طرف سے بھی ان کو رعایت دی گئی ہے اسی بات سے اندازہ لگائیے کہ اللہ کتنا کریم و شفیق ہے کہ بندوں کو زحمت میں نہیں ڈالتا بندوں کے لئے مشکل نہیں پیدا فرماتا بندوں کے لئے آسانی چاہتا ہے اور بندوں کو مشکل میں نہیں ڈالتا ۔ ورنہ وہ خدا ہے وہ حکم دے دیتا کہ عورتیں بھی پانچ وقت کی نماز ہر صورت پاک ہو کر پڑھیں تو وہ خدا ہے کر سکتا تھا اور

عورتوں کو کرنا پڑتا ہر نماز پر انہیں پاک ہونا پڑتا غسل کرنا پڑتا کپڑے بدلنے پڑتے لیکن اللہ نے ان کے لئے آسانی کا معاملہ فرمایا ہے حکم کو آسان رکھا ہے ۔ لیکن مردوں کو ایسی کوئی مجبوری نہیں ہوتی تو اس لئے مردوں کے لئے کسی قسم کی رعایت نہیں رکھی گئی اس لئے اپنے فرائض کو یعنی اپنی نمازوں کو اپنی روزوں کو زکوٰۃ وغیرہ کو پابندی کے ساتھ ادا کیجئے اور ان اعمال میں اخلاص لائیے اور دل کے جذبے کے ساتھ یہ کام کیجئے نہ کہ مجبوری سمجھ کر مجبو ہر کر ۔انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی ہر حاجت کو پورا فرمائے گا اور آپ کو لاعلاج بیماریوں سے شفا عطافرمائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta