تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے، محکمہ تعلیم نےنئی ہدایات جاری کردی، طلبہ و والدین کے کام کی خبر

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے، محکمہ تعلیم نےنئی ہدایات جاری کردی، طلبہ و والدین کے کام کی خبر حکمہ تعلیم کی نئی ہدایات کے مطابق سکول کھلنے کے بعد طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا 50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ سمارٹ نصاب کے تحت بچوں کی تعلیمی جاری رہے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے

محکمہ تعلیم نے نئی ہدایات جاری کی ہیں اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی اور سرکاری سکولوں کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلہ کے مطابق پانچویں اور آٹھویں امتحانات کے حوالے سے اسسمنٹ پالیسی پیک جاری کرے گا، سکولوں کے اوقات کار موسم سرما کے ہونگے۔ کوروناسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر(ایس او پیز )پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta