جن جن کے پاس انعامی بانڈز ہیں وہ تیاری کرلیں، یکم فروری کو کیا ہونےوالےہے؟جانیے تفصیل
جن جن کے پاس انعامی بانڈز ہیں وہ تیاری کرلیں، یکم فروری کو کیا ہونےوالےہے؟جانیے تفصیل
لاہور( نیو زڈیسک)7500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو لاہور میں ہو گی۔اس بانڈزکا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔۔۔۔