مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھ, پڑوں کے بعد جوتوں کی بارش۔۔ٹک ٹاک سٹارکے حوالے سے ایک اوربڑی خبر

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھ, پڑوں کے بعد جوتوں کی بارش۔۔ٹک ٹاک سٹارکے حوالے سے ایک اوربڑی خبر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ جب مفتی قوی نے مجھے فزیکل ہر کیا تو اُنہیں جوتوں سے م ۔نجی خبررساں ادارےسے گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ مفتی قوی کو تھ، پٹر میری کزن نے م تھا جبکہ اُن کی ویڈیو میں نے بنائی تھی۔حریم شاہ نے کہا کہ مفتی قوی کو ٹی وی پروگرام میں کراچی

مدعو کیا اور مفتی قوی کے سفری و رہائشی اخراجات میں نے برداشت کیے۔انہوں نے کہا کہ مفتی قوی وقتاً فوقتاً مجھ سے نامناسب گفتگو کرتے رہتے تھے، جو اس قسم کے کام کرتے ہیں انہیں اب سمجھدار ہوجانا چاہیے۔حریم شاہ نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کو بےنقاب کرتی رہوں گی جو منافق ہیں اور عزت کا جھوٹا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں۔اُن کا مزید کہنا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر ہوں، پی ٹی آئی کو ووٹ بھی دیا تھا۔واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے انسٹا گرام پر مفتی عبدالقوی کو تھ، پڑ م کی ویڈیو شیئر کی تھی، جو وائرل ہوگئی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta